جامعہ امام محمد انور شاہ
بھارتی جامعہ اسلامیہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ، سہارنپور ، اترپردیش میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔
تاریخ
جامعہ امام محمد انور شاہ کو انظر شاہ کشمیری نے 1997 میں قائم کیا تھا۔[2] اس ادارہ کا نام عظیم محدث انور شاہ کشمیری کے نام پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ درس نظامی نصاب کی پیروی کرتا ہے۔[3]
بھارتی شاعر فضیل احمد ناصری جامعہ کے موجودہ نائب ناظم تعلیمات و استاذ حدیث ہیں۔[4][5]
اشاعتیں
- ماہنامہ محدث عصر (اردو)[6]
حوالہ جات
مزید دیکھیے
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads