جوان (فلم)

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

جوان (انگریزی: Jawan) ہندی زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے اٹلی کمار نے لکھا ہے اور ہدایتکاری کے فرائض بھی انھوں نے ہی انجام دیے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان دوہرے کردار میں نظر آئیں گے۔ ان کے ساتھ وجے سیتوپتی، نین تارا، سانیا ملہوترا اور پریامنی ہیں۔[3][4] فلم میں انیرودھ روی چندر نے موسیتی دی ہے۔[5]

اجمالی معلومات Jawan, ہدایت کار ...

انتدائی تصویر کشی کا آغاز ستمبر 2021ء میں ہوا اور فلم کے مناظر پونے، ممبئی، حیدرآباد، دکن، چنائی، راجستھان اور اورنگ آباد، مہاراشٹر میں فملائے گئے۔ ابتدا میں اسے 2 جون 2023ء کو ریلیز کیا جانا تھا[6] مگر اب موخر کر کے 7 ستمبر 2023ء کوکرشن جنم اشٹمی کے موقع پر ریلیز کیا گیا۔

Remove ads

کردار

کیمیو

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads