جوہری مرکزہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
جوہری مرکزہ (atomic nucleus)، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر یا ایٹم کا مرکزی اور اہم حصّہ ہے جو نوینات (تعدیلہ اور اولیہ) پر مشتمل ہوتا ہے۔ جوہر کی تقریباً تمام کمیت نویہ میں موجود تعدیلوں اور اولیوں کی وجہ سے ہوتی ہے، جبکہ برقیوں کا اِس میں تھوڑا سا حصّہ ہوتا ہے۔ طبیعیات کی وہ شاخ جس کا تعلق جوہری نویہ کی سمجھ اور مطالعے سے ہے، نویاتی طبیعیات کہلاتی ہے۔
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، نویہ (ضد ابہام)
Remove ads
مزید دیکھیے
- جوہری کمیت
- جوہری نمبر
- ہم جاء
- ذرات کی فہرست
- نویاتی طب
- نویاتی ائتلاف
- نویاتی طبیعیات
- نویاتی انشقاق
- نویاتی ساخت
- تابکاری
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads