جھانسی کی رانی (ڈراما)

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

جھانسی کی رانی ایک بھارتی تاریخی ڈراما سیریز ہے جس کی کہانی جھانسی کی رانی لکشمی کی زندگی پر مبنی ہے۔18 اگست 2009ء کو زی ٹی وی پر اس کا پہلا قسط نشر ہوا۔ یہ ڈراما نگار معراج زیدی،راجیش سکشم،ملاویکہ استھانہ نے لکھا۔ اس سیریز میں جھانسی رانی اور انگریز سرکار کی مزاحمت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

جھانسی کی رانی ، قسط دوم یوٹیوب پر

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads