جیوتیکا
بھارتی فلمی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
جیوتیکا (انگریزی: Jyothika) (ولادت: 18 اکتوبر 1977) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تامل فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1][2][3] انھوں نے کچھ تلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا۔ انھوں نے تین فلم فیئر ایوارڈ، تین تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ، چار دیناکرن ایوارڈ، بین الاقوامی تمل فلم ایوارڈز اور دیگر ایوارڈز اور نامزدگی ملی تھی۔ وہ فلم کلیمانی ایوارڈ و کی صول کندہ ہیں۔[4] ٹائمز آف انڈیا کے ذریعہ انھیں جنوبی ہندوستان کی بہترین اداکاراؤں میں شامل کیا گیا ہے۔[5][6]
Remove ads
ابتدائی اور ذاتی زندگی
جیوتیکا 18 اکتوبر 1977 کو بھارت کے ممبئی میں ایک پنجابی والد اور مہاراشٹرین والدہ کے ہاں پیدا ہوئیں ۔[7][8]ان کے والد چندر سدہناہ ہیں جو ایک فلم پروڈیوسر ہیں اور والدہ سیما سدنہ ہیں۔ اداکارہ نگما ان کی سوتیلی بہن ہیں۔
دیگر کام
جیوتیکا اور ان کے شوہر سوریا کے اگرم فاؤنڈیشن نے اگست 2020 کو تھانجاور کے سرکاری اسپتال میں 25 لاکھ کی امداد دی۔[9] مالی مدد کے علاوہ انھوں نے طبی سامان اور بستر بھی دئے۔ یہ اس بعد ہوا جب انھوں نے اسپتال کی خراب دیکھ بھال پر تبصروں پر لوگوں نے تنقید کی۔[10]
متعلقہ روابط
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads