خان بالق
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
خان بالق (Khanbaliq) یوآن خاندان کا دارالحکومت تھا۔ یہ قبلائی خان کی قائم کردہ مغول سلطنت، عظیم یوآن عظیم منگول ریاست کا مرکز رہا۔ موجودہ دور میں یہ بیجنگ ہے جو عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔
Remove ads
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads