درگا کھوٹے

بھارتی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia

درگا کھوٹے
Remove ads

درگا کھوٹے (ولادت: 14 جنوری 1905ء - وفات: 22 ستمبر 1991ء) ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ وہ ہندی اور مراٹھی سنیما کے ساتھ ساتھ تھیٹر میں بھی 50 سال سے زیادہ عرصہ تک سرگرم رہیں۔ درگا کھوٹے اپنے دور کی سب سے اہم خواتین میں سے ایک والی تھیں، جنھوں نے 200 کے قریب فلموں میں اداکاری کی۔ درگا کھوٹے کو 1968ء میں حکومت ہند نے پدم شری، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا اعزاز اور 1983ء میں [[دادا صاحب پھالکے اعزاز] سے نوازا۔

اجمالی معلومات درگا کھوٹے Durga Khote, दुर्गा खोटे ...
Remove ads

ابتدائی زندگی

درگا کھوٹے کا تعلق ایک ایسے خاندان سے تھا جو گووا سے تعلق رکھتا تھا اور گھر میں کوکنی بولتا تھا۔ درگا کھوٹے کا پیدائشی نام ویتا لاڈ تھا۔[1]

ذاتی زندگی

درگا کھوٹے کی شادی اس وقت سے ہوئی جب وہ نوعمر تھیں۔ ان کے شوہر کا نام وشوناتھ کھوٹے تھا۔

ایوارڈ

دیگر معلومات سال, کام/تخلیق ...

اعزازات اور پہچان

Thumb
2013ء میں بھارت کے ڈاک ٹکٹ پر درگا کھوٹے

2013ء کو بھارتی ڈاک نے ان کے اعزاز میں ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔

کتابیات

  • I, Durga Khote: An autobiography, translated into English by Shanta Gokhale (2006); ISBN 978-0-19-567475-0 & ISBN 0-19-567475-8

بیرونی روابط

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads