دل تو پاگل ہے

From Wikipedia, the free encyclopedia

دل تو پاگل ہے
Remove ads

فلم دل تو پاگل ہے 31 اکتوبر 1997ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، مادھوری دکشت، اکشے کمار، کرشمہ کپور وغیرہ نے اداکاری کی۔ اس فلم کو بھارتی قومی اعزاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

اجمالی معلومات دل تو پاگل ہے, (ہندی میں: दिल तो पागल है) ...
Remove ads

کردار

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads