رادھا

From Wikipedia, the free encyclopedia

رادھا
Remove ads

رادھا (ہندی: राधा) کو رادھکا، رادھا رانی اور رادھے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رادھا وشنویت روایت کی معروف دیوی ہیں۔ آپ کرشن کی سب سے محبوب گوپی تھیں، ہندو اِن کو اور کرشن کو ایک ساتھ جوڑے میں پوجتے ہیں۔ یہ قرون وسطی کے زمانے کے ہندو متون میں بھگوان کرشن کی سب سے زیادہ اہم ساتھی مذکور ہیں۔[2][3]۔ رادھا شکتیت کا بھی ایک اہم حصہ ہے۔ دیوی و گوپی رادھا کو لکشمی کا اوتار سمجھا جاتا ہے۔[4][5]

اجمالی معلومات رادھا राधा, دیوناگری ...
Remove ads

مزید دیکھیے

  • دیوی
  • ہِنْدُو اُلُوہِیَت
  • کرشن جنم اشٹمی
  • رادھا کرشن
  • ورنداون چندرودیا مندر – رادھا و کرشن کا سب سے اونچا مندر

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads