رشت
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
رشت شمالی ایران کا ایک شہر ہے جو بحیرہ کیسپین سے بہت قریب ہے۔
ایرانی تاریخ کے دوران رشت ایک سرحدی شہر رہا اور اس کا ایک تاریخی عرفی نام "دار المرز" (فرنٹیئر لینڈ) تھا۔[2]
رشت کے کچھ مشہور محلے یہ ہیں: گلسر، صفسر، خمیران اور کوردمحلہ.
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads