رنگ دے بسنتی

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

رنگ دے بسنتی (ہندی: रंग दे बसंती) بھارت کی ایک فلم ہے جو 26 جنوری 2006ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اس کی ہدایات راکیش اوم پرکاش مہرا نے دیں جبکہ عامر خان، سوہا علی خان، آر مادھون، کنول کپور، سدھارت نارائن، شرمن جوشی، اٹل کلکرنی، برطانوی اداکارہ ایلس پیٹن، وحیدہ رحمٰن، اوم پوری، کرن کھیر اور انوپم کھیر اس فلم کے اہم اداکار تھے۔ فلم کی موسیقی اے آر رحمٰن نے ترتیب دی جس نے خوب شہرت سمیٹی۔ فلم دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کی گئی۔

اجمالی معلومات رنگ دے بسنتی (रंग दे बसंती), ہدایت کار ...
Remove ads

ایوارڈ اور اعزازات

گولڈن گلوب اور 79 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھارت نے اس فلم کو نامزد کیا تاہم یہ حتمی مقابلے تک پہنچنے میں ناکام رہی۔ تاہم یہ فلم برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن "بافٹا" ایوارڈز کے لیے نامزد ہوئی لیکن حریف فلم کے مقابلے میں نہ جیت سکی۔ عالمی ایوارڈز کے حصول میں ناکامی کے باوجود رنگ دے بستی نے 2007ء فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا۔[1][2]

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads