ریاستی تاریخی عجائب گھر

From Wikipedia, the free encyclopedia

ریاستی تاریخی عجائب گھرmap
Remove ads

ریاستی تاریخی عجائب گھر (انگریزی: State Historical Museum) (روسی: Государственный исторический музей, ГИМ، نقحر: Gosudarstvennyy istoricheskiy muzey, GIM ) روس کا روسی تاریخ کا ایک عجائب گھر ہے جو ماسکو میں ریڈ اسکوائر اور مانیگے اسکوائر کے درمیان واقع ہے۔ میوزیم کی نمائشوں میں قبل از تقریخ قبائل کے آثار سے لے کر موجودہ روس کے علاقے میں رہنے والے انمول فن پارے شامل ہیں جو رومانوف خاندان کے ارکان نے حاصل کیے تھے۔ میوزیم کے مجموعہ میں اشیاء کی کل تعداد لاکھوں میں ہے۔ 9 فروری 2022ء کو، گوگل نے ایک ڈوڈل کے ساتھ ریاستی تاریخی عجائب گھر کی 150ویں سالگرہ منائی۔ [1][2]

اجمالی معلومات ریاستی تاریخی عجائب گھر State Historical Museum, سنہ تاسیس ...
Remove ads

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads