زاریادئے پارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
زاریادئے پارک (انگریزی: Zaryadye Park) (روسی: Парк Зарядье)، روس کے شہر ماسکو میں ریڈ اسکوائر سے متصل ایک لینڈ سکیپ کا شہری پارک ہے جو سابقہ ضلع زاریادئے کے مقام پر واقع ہے۔ اس پارک کا افتتاح 9 ستمبر 2017ء کو صدر روس ولادیمیر پوٹن اور ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے کیا۔ [1]
Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads