سری لنکا آرمی سپورٹس کلب (کرکٹ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
سری لنکا آرمی سپورٹس کلب سری لنکا کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ اس نے 2006-07 سے پریمیئر ٹرافی میں حصہ لیا ہے۔ جنوری 2016ء کے آخر تک سری لنکا آرمی سپورٹس کلب نے 93 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں 38 جیت، 21 ہار اور 34 ڈرا [1] اور 68 لسٹ اے میچز میں 35 جیت، 28 ہار اور 5 نامکمل رہے۔ [2]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads