سندالی سنہا

From Wikipedia, the free encyclopedia

سندالی سنہا
Remove ads

سَن٘دالی سِنہا (انگریزی: Sandali Sinha) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے۔[1] فلم تم بن میں اُس کی اداکاری نے بڑی شہرت حاصل کی۔

اجمالی معلومات سندالی سنہا, معلومات شخصیت ...
Remove ads

حیات نامہ

سندالی 11جنوری، 1972ء کو بہار کے شہر مظفرپور میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد فضائیہ کے عہدے دار تھے۔ ایک سڑک حادثے میں ان کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد والدہ نے سندالی سمیت تین بچوں کی پرورش کی۔ سندالی نے فضائیہ بال بھارتی اسکول اور جیسس اینڈ میری کالج دہلی سے تعلیم حاصل کی۔ چونکہ وہ پائلٹوں اور ڈاکٹروں کے خانوادے سے تھی اس لیے ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتی تھی۔ لیکن فیشن نمائش کے ساتھ اس کے طویل تجربہ نے اسے آخرِ کار ماڈلنگ کی طرف مائل کر دیا۔[2]

Remove ads

فلموں کی فہرست

دیگر معلومات سال, فلم ...

متعلقہ روابط

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads