سن رائزرزحیدرآباد

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم From Wikipedia, the free encyclopedia

سن رائزرزحیدرآباد
Remove ads

سن رائزرزحیدرآباد (انگریزی: Sunrisers Hyderabad) حیدرآباد، دکن میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے جو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔[2]

اجمالی معلومات عرف, لیگ ...
اجمالی معلومات سیزنز ...

2012ء میں سابق ٹیم دکن چارجرس کو آئی پی ایل سے برطرف کر دیا تھا اس کے بعد یہ ٹیم وجود میں آئی۔ اس کی ملکیت سن گروپ کے پاس ہے۔[3] ٹیم کے موجودہ کپتان کین ولیمسن اور کوچ ٹریوور بیلس ہیں۔[4] سن رائزرس کا گھرئلو میدان راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہے جس کی کل حجامت 55,000 ہے۔[5] سن رائزرس پہلی دفعہ 2013ء میں میدان میں آئی اور پلے آف تک گئی۔ 2016ء میں انھوں نے پہلی بار فاتح بننے کا خواب پورا کیا۔ ٹیم کی طرف سے سن سے زیادہ ڈیوڈ وارنر نے رن بنائے اور بالترتیب 2015ء، 2017ء اور 2019ء میں نارنگی کیپ کے حقدار بنے۔[6] سب سے زیادہ وکٹ بھونیشور کمار کے نام ہیں۔ [7][8]

Remove ads

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads