اسٹاکٹن آن ٹیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
اسٹاکٹن آن ٹیز (انگریزی: Stockton-on-Tees) مملکت متحدہ کا ایک بازاری بستی ہے جو بورو سٹاکٹن-آن-ٹیز میں واقع ہے۔ برطانیہ کے 2011 کے مردم شماری کے مطابق اس قبصہ کی آبادی تقریباً 85 ہزار ہے اور اس کے پورے ضلع کی زیادہ سے زیادہ 2 لاکھ آبادی ہے۔[1]
Remove ads
تاریخ
سٹْاکْٹن (Stockton) ایک اینگلو سیکسن نام ہے۔ زیادہ تر، اینگلو سیکسن والے ناموں کے آخر میں 'ٹن' ('ton') ہوتا ہے، جس کا معنی ہے گوئنڈ یا بسگت۔
تفصیلات
سٹاکٹن-آن-ٹیز کی مجموعی آبادی 83,490 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads