سڈنی کرکٹ گراؤنڈ

From Wikipedia, the free encyclopedia

سڈنی کرکٹ گراؤنڈmap
Remove ads

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (Sydney Cricket Ground) سڈنی، آسٹریلیا میں ایک کھیلوں کا میدان (اسپورٹس اسٹیڈیم) ہے۔ اسے ٹیسٹ کرکٹ، ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ، ٹوئنٹی/20 کرکٹ کے علاوہ آسٹریلوی قوانین فٹ بال، رگبی لیگ فٹ بال اور رگبی یونین میچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
Remove ads

تصاویر

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads