سیف الدولہ حمدانی

From Wikipedia, the free encyclopedia

سیف الدولہ حمدانی
Remove ads

علی بن ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان بن حارث تغلبی‎ المعروف سیف الدولہ امارت حلب کا بانی تھا۔ اس کی امارت میں زیادہ تر شمالی شام اور مغربی جزیرہ کے حصے شامل تھے۔ وہ حسن بن عبد اللہ بن حمدان (المعروف ناصر الدولہ) کا بھائی تھا۔[4]

اجمالی معلومات سیف الدولہ حمدانی, معلومات شخصیت ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads