سیموئل بکٹ

From Wikipedia, the free encyclopedia

سیموئل بکٹ
Remove ads

سیموئل بکٹ (پیدائش:1906ء)|وفات:1989ء) آئرش نژاد معروف ناول نگار، ڈراما نویس، افسانہ نگار، تھیٹر ڈا‎‎‎ئریکٹر اور ادبی مترجم تھے۔ وہ انگلش اور فرانسیسی دونوں زبانوں میں لکھتے تھے۔ وہ پیرس میں رہا کرتے تھے ۔ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انھیں 1969ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔

اجمالی معلومات سیموئل بکٹ, (انگریزی میں: Samuel Beckett) ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads