شمالی نصف کرہ

زمین کا آدھا حصہ جو خط استوا کے شمال میں ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia

شمالی نصف کرہ
Remove ads

شمالی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے شمال میں واقع ہیں۔ یہاں جنوبی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک گرمی اور اکتوبر سے مارچ تک سردی پڑتی ہے۔ براعظم ایشیا، یورپ ،امریکہ کا بیشتر حصہ اور افریقہ کا کچھ حصہ شمالی نصف کرہ میں واقع ہیں۔

Thumb
شمالی نصف کرہ نیلے رنگ میں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads