ضلع شمالی وزیرستان

From Wikipedia, the free encyclopedia

ضلع شمالی وزیرستان
Remove ads

شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا کا ضلع ہے۔ جو بنوں کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کا صدرمقام میران شاہ ہے۔

اجمالی معلومات شمالی وزیرستان, ملک ...

شمالی وزیرستان کے تحصیلوں میں شامل ایک تحصیل کا نام تحصیل دتہ خیل ہے یہ تحصیل بہت ذخائر سے ڈھکا ہوا ہے اس کا نادرا دفتر بویہ ہے۔ اس میں محمد خیل کاپر پراجیکٹ موجود ہے۔ اس کا سب سے بڑا بازار دیگان بازار ہے۔

Remove ads

وزیرستان کے قبائل

وزیر اور داوڑ قبائل یہاں کے بڑے قبائل شمار ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads