شکاگو

From Wikipedia, the free encyclopedia

شکاگوmap
Remove ads

شکاگو ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست الینوائے کا ایک شہر ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی اندازہ 29 لاکھ ہے۔

اجمالی معلومات شکاگو، الینوائے, ملک ...

جھیل مشی گن کے جنوب مغربی ساحلوں پر واقع شکاگو شہر امریکا کا صنعتی، سیاسی، تجارتی، طبی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے۔

شہر 1833ء میں میں عظیم جھیلوں کو دریائے مسیسپی کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

شکاگو اپنی بلند عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ شہر کی تین بلند ترین عمارتیں سیئرز ٹاور، آؤن سینٹر اور جون ہینکوک سینٹر ہیں۔

Thumb
شکاگو کی بلند عمارات کا ایک دلکش منظر
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads