شیر و خورشید

From Wikipedia, the free encyclopedia

شیر و خورشید
Remove ads

شیر و خورشید (Lion and Sun) (فارسی: شیر و خورشید ) ایران کی 1846ء سے 1980ء کے درمیان مرکزی علامت (نشان) تھی جو پرچم ایران میں بھی شامل تھی۔ شیر اور سورج کی علامت بڑی حد تک فلکیات سے اخذ شدہ ہیں جو قدیم علامت سورج اور برج اسد پر مشتمل ہے۔[1][2]

Thumb
اجمالی معلومات شیر و خورشیدLion and Sun Shir-o-Khorshid, تفصیلات ...
Remove ads

حوالہ جات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads