صدر نشین

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

صَدْر نِشِین (انگریزی: چیئرمین) کسی تنظیم، کمیٹی یا مشاورتی اسمبلی کا سربراہ ہوتا ہے۔

اصطلاح

دیگر مساوی اصطلاحات جو اسی طرح کے صاحب منصب کے لیے استعمال ہوتی ہیں چیئر، چیئرپرسن، چیئرومن، پریزائڈنگ افسر، صدر، ناظم اور کنوینر ہیں۔ [1][2][3][4]

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads