صور

لبنان کا تاریخی شہر From Wikipedia, the free encyclopedia

صور
Remove ads

صور (انگریزی: Tyre،تلفظ: ٹائر) ، لبنان کا ایک شہر جو جنوبی لبنان میں ہے اور اپنے جنگجوؤں اور تاریخ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس شہر 3000 قبل از مسیح ایک جزیرے پر آباد ہوا تھا۔ مسلمانوں نے عہد فاروقی میں اس شہر کو شرجیل بن حسنہ کی قیادت میں فتح کیا۔[1] صور شہر اپنے عروج کے دور میں بحیرہ روم کی تجارت کا مرکز ہوا کرتا تھا۔

اجمالی معلومات صورTyre, ملک ...
Remove ads

حوالہ جات

نگار خانہ

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads