ضد ذرہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

(انگریزی: antiparticle) طبیعیات میں ہر ذرے کے لیے ایک ضد ذرہ ہوتا ہے جو کیمیئت یا ماس میں اسی کے برابر ہوتا ہے اور بار یا چارج میں اس کے مخالف۔ کچھ ذرات مثلا منورہ یا photon، مکمل طور پر اپنے ضد ذرہ جیسے ہی ہوتے ہیں اور لازمی ہے کہ ان پر کوئی برقی بار نہیں ہونا چاہیے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر برقی طور پر بے بار ذرہ اسی طرح کا ہو جیسے کے منورہ۔
اگر کوئی ذرہ اور اس کا ضد ذرہ ایک دوسرے کے مقابل آجائیں یا مل جائیں تو فنا (annihilate) ہوجاتے ہیں اور وہ دونوں، کسی اور ذرہ میں تبدیل ہوجائیں گے جس کے ساتھ تبدیلی کی مقدار میں، آئن سٹائن کی مساوات، E = mc2 کے مطابق توانائی کا اخراج ہوگا۔

فائل:Zidemada.PNG
ذرہ اور ضد ذرہ کی وضاحت : جب ایک ذرہ اور ضد ذرہ مقابل آجائیں تو فـــنــا ہو جاتے ہیں اور توانائی کے اخراج کے ساتھ ہی نئے ذرات بھی وجود میں آتے ہیں۔ (زبر، ضد زبر، بالا، ضد بالا اور غرایہ کی وضاحت کے لیے ان کے مخصوص صفحات اور بنیادی ذرات کا صفحہ دیکھیے) [http://particleadventure.org/particleadventure/index.htmlآرکائیو+شدہ+(غیرموجود+تاریخ)+بذریعہ+particleadventure.org+(نقص:نامعلوم+آرکائیو+یو+آر+ایل)]
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    Loading related searches...

    Wikiwand - on

    Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

    Remove ads