طارق جمیل پراچہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

طارق جمیل پراچہ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر اور اداکار تھے جنھوں نے آنچ ، جنجال پورہ، راہیں اور پورے چاند کی رات جیسی سپر ہٹ سیریلز کے ساتھ بطور ہدایت کار اور پروڈیوسر کے فرائض انجام دیے۔

نجی سیکٹر میں بننے والے ڈراموں میں کریکٹر ایکٹر کے طور پر متعدد ڈراموں میں کام کیا طارق جمیل پراچہ نے پی ٹی وی پر بطور پروڈیوسر ماضی میں یاد گار ڈراما سیریل ڈائریکٹ کیے ہیں اور بے شمار نئے آرٹسٹوں کو متعارف کرایا ہے

Remove ads

اداکاری

  • ایک پل
  • بنٹی آئی لو یو
  • چھوٹی سی زندگی
  • دے اجازت جو ٹو
  • دیوانہ
  • کھویا کھویا چاند
  • محرم (2012)
  • ببن خالہ کی بیٹیاں
  • بندھن
  • چپ رہو
  • حق مہر
  • پہلی سی محبت
  • رشتا انجانا سا

وفات

9 اپریل 2023ء کو وفات پا گئے ،[1]

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads