عائشہ اختر

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

عائشہ اختر (پیدائش: 14 جنوری 1984ء) ایک سابق بنگلہ دیشی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 2012ء اور 2013ء میں بنگلہ دیش کے لیے 3ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں نظر آئیں۔ اس نے ڈھاکہ ڈویژن اور چٹاگانگ ڈویژن کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads