عبد الحفیظ شیخ

From Wikipedia, the free encyclopedia

عبد الحفیظ شیخ
Remove ads

عبد الحفیظ شیخ (انگریزی: Abdul Hafeez Shaikh) ایک پاکستانی ماہر معاشیات اور سیاست دان ہیں جو 20 اپریل 2019ء سے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] اس سے قبل وہ 2010ء سے 2013ء کے درمیان پاکستان کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 2000ء سے 2002ء کے درمیان وہ حکومت سندھ میں صوبائی وزیر خزانہ اور منصوبہ بندی بھی رہے۔ وہ 2003ء سے 2006ء تک اور پھر 2006ء سے 2012ء تک اور پھر 2012ء اور 2018ء تک ایوان بالا پاکستان کے رکن رہ چکے ہیں۔

اجمالی معلومات عبد الحفیظ شیخ, مناصب ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads