عبد الحلیم حافظ

From Wikipedia, the free encyclopedia

عبد الحلیم حافظ
Remove ads

عبد الحلیم علی شبانہ (عربی: عبد الحليم علي شبانة) جنہیں عام طور پر عبد الحلیم حافظ (عربی: عبد الحليم حافظ) کے نام سے جانا جاتا ہے ایک مصری گلوکار تھے جو سب سے زیادہ مقبول مصری اور عربی گلوکاروں میں سے ہیں۔[5][6][7] انھیں مصری اور عربی موسیقی کے چار بڑوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جن میں عبد الحلیم حافظ، ام کلثوم، محمد عبدالوہاب اور فرید الاطرش شامل ہیں۔[5][8]

اجمالی معلومات عبد الحلیم حافظ, (عربی میں: عبد الحليم حافظ) ...
Remove ads

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads