عبد اللہ دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
عبد اللہ دوم (Abdullah II ibn al-Hussein) (عربی: عبد الله الثاني بن الحسين) اردن کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ اپنے والد شاہ حسین بن طلال کی وفات کے بعد 7 فروری، 1999ء کو تخت نشین ہوئے۔ اب صرف وہ بنو ھاشم کے خاندان کے سے تعلق رکھنے والے حکمران ہیں۔[11]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads