عربی رسم الخط
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
عربی رسم الخط ایک نظام کتابت ہے جو ایشیا اور افریقا کی کئی زبانوں کو لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلاً عربی، ماندینکا، سورانی، لورش، فارسی، اردو، پشتو اور دیگر۔ [1] یہاں تک کہ سولہویں صدی تک بعض ہسپانوی نصوص لکھنے کے لیے بھی عربی رسم الخط استعمال کیا جاتا تھا۔ [2] لاطینی رسم الخط کے بعد یہ دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر استعمال کیا جانے والا نظام کتابت ہے۔ [3]
Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads