قدرتی سائنس

From Wikipedia, the free encyclopedia

قدرتی سائنس
Remove ads

قدرتی علم اصل میں فطری قواعد کو بنیاد بناتے ہوئے کائنات کے منطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان معاشرتی علوم کو علاحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے جن میں فطرت کے مطالعہ کے لیے علمی طریقہ کار استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیے جاتے ہیں جو انسانی سلوک (human behavior)، قیاسی علوم (formal sciences)، ریاضیات اور منطق سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علاحدہ methodology رکھتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
Thumb
قمری طرف البعید ؛ اپالو 11 کی آنکھ سے

فطری علوم سے نفاذی علوم کی بنیادیں فراہم ہوتی ہیں۔ اور یہ دونوں دیگر ملتے جلتے طریقہ کار رکھنے والے علوم مثلا معاشرتی علوم، انسانیات، الہیات اور فنون سے الگ اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ ریاضی، احصاء اور علم کمپیوٹر کو فطری علوم میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن یہ علم ان تینوں علوم میں استعمال کیے جانے والے متعدد طریقہ کار کے لیے ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔

Remove ads

چند مثالیں

مزید دیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads