فورسٹر موٹزوا
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
فورسٹر موٹزوا (پیدائش: 24 اگست 1985ء) زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ لوئر مڈل آرڈر بلے باز اور وکٹ کیپر کے طور پر کھیلا۔
Remove ads
کرکٹ کیریئر
انھیں سب سے پہلے بنگلہ دیش کے دورے کے لیے قومی ٹیم میں بلایا گیا تھا [1] اور اس کے بعد 27 جنوری 2009ء کو کینیا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں اس نے اپنا بین الاقوامی آغاز کیا۔ وہ جنوری 2012ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف زمبابوے کے لیے واحد ٹیسٹ میں نمایاں ہوئے [2] ۔ دسمبر 2019ء میں انھوں نے امپائر بننے کے لیے کرکٹ کھیلنا چھوڑ دیا۔ [3]
امپائرنگ کیریئر
23 جولائی 2021ء کو وہ زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کھڑا ہوا۔ [4] 7 اگست 2022ء کو وہ زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھڑا ہوا۔ [5]
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads