قدیم گرمائی محل

From Wikipedia, the free encyclopedia

قدیم گرمائی محل
Remove ads

قدیم گرمائی محل (انگریزی: Old Summer Palace) (روایتی چینی: 圓明園; آسان چینی: 圆明园; پینین: Yuánmíng Yuán; یعنی: "کامل روشنی کے باغات") موجودہ ضلع ہایدیان، بیجنگ، چین میں محلات اور باغات کا ایک کمپلیکس تھا۔ یہ بیجنگ کے سابق شاہی شہر کی دیواروں کے شمال مغرب میں 8 کلومیٹر (5.0 میل) کے فصلے پر واقع ہے۔

اجمالی معلومات قدیم گرمائی محل, سادہ چینی ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads