قربانی

From Wikipedia, the free encyclopedia

قربانی
Remove ads

قربانی سے مراد کسی مذہبی مقصد کے لیے انسان یا جانور کو قربان کرنا۔ یہ طریقہ ہزاروں سال سے جاری دیکھا گیا ہے۔ اور آج بھی دنیا کے ہر مذہب میں قربانی کا تصور پایا جاتا ہے, خاص طور پر مذہب اسلام میں یہ تصور پوری تابناکی کے ساتھ جاری ہے جو حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کی یاد کر طور پر پوری دنیا میں مسلمان ہر عید الاضحٰی کے موقع پر مناتے اور انجام دیتے ہیں.[1]

Thumb
بیجنگ، چین میں ایک مندر کی وہ جگہ جو جانوروں کی قربانی کے لیے مختص کی گئی ہے۔
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads