مارک کارنی
کینیڈا کے ایک ماہر معاشیات اور سیاست دان From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
مارک جوزف کارنی (پیدائش 16 مارچ 1965ء) کینیڈا کے ایک ماہر معاشیات اور سیاست دان ہیں جو 14 مارچ 2025ء سے کینیڈا کے موجودہ اور 24ویں وزیر اعظم ہیں۔ وہ 9 مارچ 2025ء سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے رہنما ہیں۔ اس سے قبل انھوں نے 2008ء سے 2013ء تک بینک آف کینیڈا کے 8 ویں گورنر اور 2013ء سے 2020ء تک بینک آف انگلینڈ کے 120 ویں گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
Remove ads
ذاتی زندگی
آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کے دوران، مارک کارنی کی ملاقات ڈیانا فاکس سے ہوئی،[7][8] جو ایک برطانوی ماہر اقتصادیات ہیں اور ترقی پزیر ممالک میں مہارت رکھتی ہیں۔ دونوں نے جولائی 1994ء میں، ڈاکٹریٹ کا مقالہ مکمل کرنے کے دوران شادی کر لی۔[9]
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads