ماسکو چڑیا گھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
ماسکو چڑیا گھر (انگریزی: Moscow Zoo) (روسی: Московский зоопарк )، ایک 21.5-ہیکٹر (53-ایکڑ) چڑیا گھر ہے جس کی بنیاد 1864ء میں پروفیسر ماہر حیاتیات کے ایف رولے، ایس اے اسوف اور اے پی بوگدانوف، ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی سے تھے۔ 1919ء میں چڑیا گھر کو قومیا لیا گیا۔ 1922ء میں ملکیت ماسکو کی حکومت کو منتقل کر دی گئی اور تب سے یہ ماسکو کے کنٹرول میں ہے۔ [4]
Remove ads
حوالہ جات
مصادر
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads