محمد ماکین صینی
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
محمد ماکین صینیی (چینی زبان، 馬堅) ایک چینی مسلمان عالم دین تھے، جنھوں نے تاریخ عرب اور قرآن کا چینی زبان میں ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے اسلام اور مارکسیت کے درمیان مطابقت پیدا کرنی کی کوشش کی۔[1]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads