محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ (Foreign and Commonwealth Office) برطانوی حکومت کا محکمہ ہے اور اسے عام طور پر دفتر خارجہ کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں برطانیہ کے مفادات کے تحفظ اور فروغ دینے کے لیے ذمہ دار ہے۔ یہ دفتر خارجہ اینڈ کامن ویلتھ آفس کو ضم کرنے کی بعد 1968 میں قائم کیا گیا تھا۔
ایف سی او کا سربراہ خارجہ اور دولت مشترکہ امور کے لیے ریاست کے سیکرٹری ہوتا ہے اور عام طور پر مختصر کرنے کے لیے "فارن سکریٹری" کہا جاتا ہے۔ موجودہ فارن سیکریٹری ولیم ہیگ ہیں۔
Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads