مرزا آباد

پاکستان کا ایک گاؤں From Wikipedia, the free encyclopedia

مرزا آبادmap
Remove ads

مرزا آباد (Eng:Mirza Abad ) پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ جو صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل دولت پور میں ایک آباد مقام ہے.[1]

اجمالی معلومات مرزا آباد, ملک ...
Remove ads

تاریخ

اس گاؤں میں پہلا گھر 1980 میں چکری گاؤں کے مرزا محمد یوسف صاحب نے آباد کیا تھا۔ کیونکہ یہاں آباد ہونے والا پہلا خاندان مرزا ذات کا تھا۔ آس پاس کے دیہات والے اس کو مرزا آباد کے نام سے پکارنے لگے. جس کی وجہ سے اس گاؤں کا نام مرزا آباد پڑ گیا۔[2]

نزدیکی دیہات

گاؤں کے مشرق میں چکری، مغرب میں گہوڑہ گاؤں اور جنوب میں پنڈی سید پور اور شمال میں ایک بہت طویل پہاڑی سلسلہ ہے جس میں کھیوڑہ سالٹ مائن آتی ہے۔

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads