مزاحمیت

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

برقی مزاحمیّت یا مخصوص برقی مزاحمت (انگریزی: Resistivity) کسی مادّے کی برقی بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرنے کی پیمائش ہے۔ کم مزاحمیت والے مواد میں بجلی آسانی سے گذر جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں برقی مزاحمیت کی اِکائی اوھم میٹر ہے اور اِسے یونانی حرف رھو (ρ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

وضاحت

کسی مواد کی برقی مزاحمیت ذیل میں دی جاتی ہے:

جہاں

ρ ساکن مزاحمیت ہے (جس کی پیمائش اوھم میٹر می ہوتی ہے، Ω-m);
R مواد کے ایک ہموار نمونے کا برقی مزاحمت ہے (پیمائش اوھم میں ہوتی ہے، Ω);
موادی ٹکڑے کی لمبائی ہے (پیمائش میٹر میں، m);
A نمونے کا عمود تراشی رقبہ (پیمائش مربع میٹر میں، m²).

برقی مزاحمیت کی وضاحت یوں بھی کی جا سکتی ہے:

جہاں

E برقی میدان کا مقدار (پیمائش وولٹ فی میٹر میں، V/m);
J برقی کثافت کی مقدار (پیمائش ایمپئیر فی مربع میٹر میں، A/m²).

نتیجتاً، برقی مزاحمیت، برقی موصلیت کے برعکس ہے۔

Remove ads

جدولِ مزاحمیات

یہ جدول 20 °سنٹی گریڈ (68 °فارنہائیٹ) پر مختلف چیزوں کی برقی مزاحمیت اور درجہ حرارتی عددی سر دِکھاتا ہے:

دیگر معلومات مواد, مزاحمیت (اوھم فی میٹر) 20 °سنٹی گریڈ پر ...
Remove ads

مزید ٰدیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads