مشہد

ایران میں مقدس شہر From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

مشہد ایران کے شہروں میں سے ایک اہم شہر ہے آبادی کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دوسرا بڑا شہ رہے۔ مشہد کو مشہد مقدس کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ اس شہر میں شیعہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق آٹھویں امام، علی بن موسی رضا مدفون ہیں ، ان کے مزار کی موجودگی کی بدولت شہر مشہد دنیا بھر کے بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص شیعہ مسلمانوں کی خاص توجہ کا محور ومرکز ہے۔ایرانی اخبار جام جم کے مطابق سالانہ زیارت کرنے والے ایرانی زائرین کی تعداد تین کروڑ بیس لاکھ (32 ملین) کے لگ بھگ ہوتی ہے۔جبکہ غیر ملکی زائرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔[2]

اجمالی معلومات مشہدمشهد, ملک ...
Remove ads

نگار خانہ

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads