معبد آرتمیس

From Wikipedia, the free encyclopedia

معبد آرتمیس
Remove ads

معبد آرتمیس (Temple of Artemis) (یونانی: Ἀρτεμίσιον، ترکی زبان: Artemis Tapınağı) ایک یونانی دیوی آرتمیس کے لیے وقف کیا گیا معبد تھا، جس کا شمار قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں ہوتا ہے۔

Thumb
معبد آرتمیس کا ماڈل، ترکی
Thumb
معبد آرتمیس - موجودہ حالت

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads