معیاری چینی

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

معیاری چینی (Standard Chinese) جسے جدید معیاری مینڈارن (Modern Standard Mandarin) اور معیاری مینڈارن (Standard Mandarin) بھی کہا جاتا ہے واحد معیاری زبان ہے جو چین اور تائیوان دونوں کی سرکاری زبان ہے۔ اس کے علاوہ یہ سنگاپور کی چار سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ معیاری زبان کا لہجہ بیجنگ لہجہ ہے، اس کے الفاظ بنیادی طور پر مینڈارن لہجہ سے ہیں، جبکہ اس کے قواعد جدید تحریری مقامی زبان کے ہیں۔

اجمالی معلومات معیاری چینی Standard Chinese, دیس ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads