مونٹینیگرو

From Wikipedia, the free encyclopedia

مونٹینیگرو
Remove ads

مونٹی نیگرو (Montenegro) جنوب مشرقی یورپ کا ایک چھوٹا ملک ہے جو کرویئشا اور بوسنیا کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو اقوام متحدہ کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔ مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔[6]

  

اجمالی معلومات مونٹینیگرو, زمین و آبادی ...
Thumb
Remove ads

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads