مونی رائے
بھارتی فلمی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
مونی رائے (بنگالی: মৌনী রায়، بنگالی تلفظ: [mou̯ni rae̯]، ہندی: मौनी राय، انگریزی: Mouni Roy) ایک رقاصہ اور بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ان کا شمار بھارت کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ یہ بھارتی چینل کلرز ٹی وی کے ایک ڈرامے ناگن کی وجہ سے بھارت بھر میں مقبول ہیں۔
Remove ads
کیریئر
مونی رائے نے 2007ء کو ایکتا کپور کے ڈرامے کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی میں کرشناتلسی کا کردار نبھا کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ پھر انھوں نے رقص پروگرام ذرا نچ کے دکھا میں حصہ لیا اور فتح حاصل کی۔ مونی نے پھر کستوری ڈرامے میں کام شروع کیا۔
فلمی سفر
خاتون ڈائریکٹرنے تاریخی فلم گولڈ کے بنگلہ نژاد کردار میں اکشے کمار کے مقابل پیش کیا، گولڈ میں اپنا کردار نبھا کر فلم کی دنیا میں معروف ہو گئیں۔ستر کی دہائی کے پس منظر میں بنائی گئی ڈائریکٹر روبی گریوال کی رومیو اکبر والٹر میں مونی نے جان ابراہم کے ساتھ کام مکمل کرا دیا ہے۔آیان مکھرجی کی براہمسترا میں کام کر رہی ہیں جبکہ ڈائریکٹر مکہل موسالے کی میڈ ان چائنا میں راجکمار راؤ کے مقابل کردار ادا کریں گی۔
Remove ads
ٹیلی وژن
فلمیں
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads