مکران
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
مکُّران (انگریزی : Makkorán) بلوچستان، پاکستان کے جنوب میں ایک پہاڑی علاقہ ہےـ[1][2]

تقسیم

مکران دو حصوں میں بٹا ہوا ہے۔
پاکستانی مکُّران

مکُّران کا بڑا حصہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ہے، جو 25 ہزار مربع میل اور تقریباً 2 کروڑ 3 لاکھ کی آبادی پرمشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام کیچ (تربت) ہے۔ دیگر شہروں میں گوادر اور پنجگور شامل ہیں۔
ایرانی مکُّران
مکُّران کا ایک حصہ ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع ہے، جو 22 ہزار مربع میل اور تقریباً 2 کروڑ 1 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ہے۔ اس کے بڑے شہروں میں پہرہ (ایرانشہر)، دیزک (سراوان)، سرباز، گِہہ(نیکشہر) چابہار، کنارک و جیرفت (بِشکرد) شامل ہیں۔
Remove ads
مزید دیکھیے
- گوادر
- مکران کوسٹل ہائی وے
- مکران ڈویژن
- سوختہ کوہ
- لیاری ٹاؤن
حوالا جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads