میر قاسم
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
میر قاسم علی خان 1760ء سے 1763ء تک نواب بنگال تھا۔ اسے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے میر جعفر کو ہٹا کر نواب بنگال بنایا تھا۔ میر جعفر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے بہت زیادہ مطالبات کی وجہ سے کمپنی کے ساتھ تنازع میں تھا اور اس نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی سے ساز باز کرنے کی کوشش کی لیکن برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج کو علاقے سے نکالا اور میر قاسم کو میر جعفر کی جگہ نواب بنا دیا۔[2] تاہم جلد ہی میر قاسم بھی انگریزوں کے خلاف ہو گیا جس کے نتیجے میں بکسر کی لڑائی ہوئی جس میں میر قاسم کو شکست ہوئی۔
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads